the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بسواکلیان ۱۰ مارچ (محمد اسلم دانش)محمد اسلم دانش حشمتی نے ایک پریس نوٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ بسواکلیان میں آل انڈیا جماعت رضائے مصطفٰے شاخ کلیانی شریف کے زیر اہتمام ایک روزہ عظیم الشان جلسہ بنام جلسہ تحفظ عقائد کانفرنس بتاریخ ۱۳ مارچ ۲۰۱۵ بمطابق ۲۱ جمادی الاول بروز جمعہ بعد نماز مغرب بمقام کرسٹل گارڈن فنکشن ھال بسواکلیان میں ایک روزہ جلسہ ء تحفظ عقائد کانفرنس منعقد ہوگا ۔جسمیں مہمان خصوصی مناظر اہلسنت ناشر مسلک اعلٰحضرت خلیفہ حضور تاج الشریعہ حضرت علامہ مولانا مفتی الحاج محمد اختر حُسین رضوی علیمی صدر شعبہء افتاء جامعہ علیمیہ جمداشاہی (یو۔پی) اور خطیب اہلسنت حضرت علامہ مولانا محمد اطیع اللہ قادری



نقشبندی بلرام پور (یو۔پی) تشریف لا رہے ہیں ۔اور نعت خواں حضرات میں شاعر اسلام حضرت قاری غریب اللہ المعروف ترنّم گونڈوی (یو۔پی) اور شاعر اسلام جناب عمران رضا ازہری (کرلا، ممبئی )بھی تشریف لارئے ہیں ۔ جبکہ نظامت کے فرائض عمدۃ النظماء حضرت علامہ مولانا محمد آفاق رضا رضوی گونڈہ (یو۔پی) انجام دینگے ۔جبکہ جلسہ کی قیادت خطیب اہلسنت حضرت علامہ مولانا محمد صادق علی رضوی (کلیانی ) فرمائینگے ۔انکے علاوہ جمیع علمائے اہلسنت و سادات کرام و مشائخین عظام بھی رونق اسٹیج ہونگے ۔لھٰذا محمد اسلم دانش حشمتی نے تمام عاشقانِ رسولﷺ سے ادباًالتماس کی ھیکہ دوست و احباب کے ساتھ کثیر تعداد میں شرکت فرما کر اپنے ایمان و عقیدے کی اصلاح کریں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.